ریفرنسزکی سماعت کے بارے میں پیشرفت رپورٹ کی نیب تیاری شروع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبردومیں زیر سماعت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت بارے پیش رفت رپورٹ تیار کرناشروع کردی ہے جوکہ ستمبرکے دوسر ے ہفتے میں سپریم کورٹ کو بھجوائی جائیگی ۔

Comments (0)
Add Comment