اویس دریشک بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ پی پی 296 راجن پور سے تحریک انصاف کے مرحوم ایم پی اے طارق دریشک کے صاحبزادے اویس دریشک بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔تحریک انصاف کے امیدوار اویس دریشک کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔

Comments (0)
Add Comment