گستاخانہ خاکے-حکومت نے سفارتی سطح پر عوامی آواز موثر انداز میں بلند کی-نورالحق قادری

چکوال(نمائندہ امت )وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ناموس رسالتؐ پر ہماری جان بھی قربان ہے اور پاکستان کے21کروڑ عوام کی طرف سے اٹھائی جانے والی آواز کو حکومت نے موثر اندازمیں سفارتی سطح پر اس کو مزید بلند کیا جس کے نتیجے میں اللہ نے کرم کیا اور گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ ہوا۔ وہ پیر صفدر شاہ گیلانی،سید مقصود ہمدانی اور علامہ حیدر علوی سے گفتگو کررہے تھے ۔

Comments (0)
Add Comment