گورنراور وزیراعلیٰ سندھ کی عبداللہ شاہ غازی کے مزارپر حاضری

کراچی (خبر ایجنسیاں) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ عظیم بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے آخری روز مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کی سلامتی ، خوشحالی ، ترقی اور استحکام کے لئے دعائیں مانگیں ۔

Comments (0)
Add Comment