کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے بزرگ شہری زخمی

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے 70سالہ بزرگ شہری محمد صدیق دونوں بازئوں سے محروم ہوگئے۔

Comments (0)
Add Comment