لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نےکم تعلیم یافتہ اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغازکرتے ہوئےان کی جبری ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہےاوراب بارہویں پاس استادبی اے والوں کونہیں پڑھاسکیں گے۔