لاہور(امت نیوز)27اگست کوحلف اُٹھانےوالے نئےصوبائی وزراء کودفاتر الاٹ کردیئےگئے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے وزراء کو دفاترتوالاٹ کردیئے گئے ہیں تاہم اسمبلی کی عمارت میں کمروں کی کمی کےباعث ایک کمرےمیں دو سےتین وزرا دفتری فرائض سرانجام دیں گے۔