اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد کی عدالت نے فیس بک پر لڑکیوں کو چھیڑنے اور بلیک میل کرنے والے مجرم کو 6 سال قید کی سزا سنا دی، عامر شمس کو 4لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔