کراچی (اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی نے رواں ماہ طوفانی بارشوں اور سونامی انتباہ جاری کرکے خوف و ہراس پھیلانے کے بعد وارننگ منسوخ کردی۔اختر شیخ نے 4 ستمبر کواعلامیہ جاری کیا تھا ۔