پیراگوئے کا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس سے واپس تل ابیب منتقل

تل ابيب(امت نیوز) لاطینی امریکی ملک پیراگوئے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس سے واپس تل ابیت منتقل کردیا۔ جواباً اسرائیل نے پیرا گوئے میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق پیراگوئے کے وزیرخارجہ لوئس ایلبرٹو نے کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں منصفانہ و دیرپا امن چاہتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment