بھارتی جیلوں میں قید ماہی گیروں کی رہائی کیلئے ٹھٹھہ میں ریلی

ٹھٹھہ (نمائندہ امت) بھارتی جیلوں میں طویل عرصہ سے قید سجاول اور ٹھٹھہ کے 66ماہی گیروں کی رہائی کے لئے فشر فوک فورم کے چیئر مین سید محمد علی شاہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں ماہی گیروں کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔

Comments (0)
Add Comment