کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی ہوئی بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 16 ارب 38 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔بیرونی ادائیگیوں میں اضافے اور سرمایا کاری میں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔