بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا لاہورمیں کامیاب تجربہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے پری پیڈ میٹرز کالاہورمیں کامیاب تجربہ کرلیاگیا۔ لیسکو کے لائن لاسز، بجلی چوری اورلوڈ کو کنٹرول کرنے سمیت 100 فیصد ریکوری بھی شروع ہوگئی۔ لیسکو چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویزچٹھہ نے بتایا کہ جدید میٹرنگ سسٹم سے بجلی چوری میں 50 سے 70 فیصد کمی آئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment