اسلام آباد(نمائندہ امت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت( اے ٹی سی) میں پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عارف علوی کے وکیل علی بخاری پیش ہوئے۔