بجلی اور گیس کے نرخ میں اضافے عوام کی مشکلات بھڑہیں گی- بلدیہ ٹاؤن تاجراتحاد

کراچی (پ ر)آل بلدیہ ٹاؤن تاجر اتحاد بسم اللہ چوک بلدیہ ٹاؤن کے صدر سلمان خان سنیئر نائب صدر یاسین خان نے گھر یلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں180فیصد اور کمرشل صارفین کیلئے 30فصد اضافے کی سمری پر تشویش کا اظہار کیا ھے کہ اس سے غریب عوام کی مشکلات بڑھیں گی انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلے پر توجہ دے ۔

Comments (0)
Add Comment