کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ میں چندے کی اپیل پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس چیئرمین صلاح الدین شیخ کی زیر صدارت ہوا، جس میں ممبران نے ایک کروڑ روپے دینے کے وعدے کیے۔رقم جلد چیف جسٹس کو پیش کی جائے گی۔