کراچی (پ ر )تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کا اجلاس جامع مسجد حیدری اورنگی میں ہوا جس کی صدارت چیئر مین نو ید قمر زیدی نے کی اجلاس میں محرم کے پروگراموں کو حتمی شکل دی گئی اس سلسلے میں ٹرسٹ کے تحت محرم کی مجالس یکم تا 8 محرم روزانہ شب 8:30 بجے منعقد ہونگی جن سے علامہ عباس حیدرہاشمی خطاب کر ینگے جبکہ 9 محرم کو مجلس صبح 10 بجے ہوگی جس کے بعد ماتمی جلوس برآمد ہوگا جو مسجد وامام بار گاہ علی قصہ کالونی پر اختتام ہو گا جبکہ مجلس شام غریباں بعد نماز مغربین ہوگی اور دستہ دعائے موسی کا ظم ودستہ ملنگان حیدری ماتم دار کر یگی ۔