ختم نبوت۔نصاب تبدیلی معاملے پر کانفرنس بلائیں گے۔ فضل الرحمٰن

لاہور(خبر ایجنسیاں)متحدہ مجلس عمل اورجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ختم نبوت اور نصاب کی تبدیلی پر کانفرنس بلائی جائے گی۔ نصاب تبدیل کرنے کے حکومت کے ارادوں اور عزائم کو مسترد کرتے ہیں۔پہلی دفعہ حکومت مسئلہ کشمیرکو نظراندازکر رہی ہے، جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کبھی چندوں سے نہیں چلا کرتے۔

Comments (0)
Add Comment