پاناما ریفرنسز منتقلی کیخلاف درخواست پر 10 روز میں تفصیلی فیصلے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کو 10 روز میں تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا جبکہ نیب کی درخواست پر سماعت موخر کر دی۔

Comments (0)
Add Comment