اہلحدیث علما رہنمائوں کی نومنتخب صدر عارف علوی کو مبارک باد

کراچی (بزنس رپورٹر) امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمان سلفی، پروفیسر محمد سلفی، ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی، مفتی انس مدنی، حشمت اللہ صدیقی ودیگر اہلحدیث علما اور رہنمائوں نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کا انتخاب پاکستان کے نظریہ، سلامتی و استحکام اور ترقی کے لئے خوش آئند ہے۔

Comments (0)
Add Comment