ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ججز صاحبان اور عملہ ایک روز کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے-امداد حسین

کراچی (بزنس رپورٹر) امداد حسین کھوسو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساؤتھ امداد حسین کھوسو نے تمام جج صاحبان اور ممبران کے اجلاس کے بعد کہا کہ تمام جج صاحبان بشمول ڈسٹرکٹ کورٹ سائوتھ کے اسٹاف ممبران ایک دن کی تنخواہ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔

Comments (0)
Add Comment