گلشن شیراز میں غیر قانونی تعمیرات منہدم و سربہمر

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری آپریشن میں تیری لائی۔ گزشتہ روز گلشن شیراز سیکٹرB 6/ میں قائم غیر قانونی تعمیرات کو سربمہر و منہدم کردیا۔ تعمرات سیکنڈ فلور پر کی گئی تھی۔

Comments (0)
Add Comment