دبئی(امت نیوز) بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز میں دباؤ کا عنصر برقرار رہنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان کپیل دیو نے کہا کہ ہمیشہ سے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے ہائی پریشر ہوتے اور اسی سے کھلاڑیوں کی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آتی ہیں، دباؤ کے بغیر کھیلنے کا تو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ایشیا کپ جیتنے کیلئے بھارتی ٹیم کو کوئی مشورہ کیا۔