یوم عاشور پر اے پی این ایس کی رکن مطبوعات میں تعطیل ہوگی

کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرسوسائٹی کے اعلامئے کے مطابق یوم عاشور پر اے پی این ایس کی رکن مطبوعات میں 21 ستمبر بروز جمعہ کو تعطیل ہوگی ۔ اس لئے بروز ہفتہ 22سمتبر کو صبح کے اخبارات اور 21ستمبر کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوںگے ۔ تاہم شام کے اخبارات 21ستمبر بروزجمعہ کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکیں گے ۔

Comments (0)
Add Comment