کراچی (پ ر) جمعیت طلبہ اہلحدیث سندھ کے زیر اہتمام حضرت عمرفاروقؓ کے یوم شہادت پر سیمینار مقامی کالج میں مولانا محمد یوسف سلفی نے کہاکہ حضرت عمر فاروق ؓ نے عدل وا نصاف کی لازوال مثالیں قائم کیں جو ہمارے لئے آج بھی مشعل رہا ہیں۔مولانا معاویہ سلیم ، مولانا بلال احمد سلفی، اہلحدیث یوتھ فورس کے ناظم حافظ محمد حنیف سلفی، جمعیت طلبہ اہلحدیث کے ناظم مدثر محمدی ودیگر نے بھی خطاب یا۔