یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سب سے آگے

جمیکا (امت نیوز)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سے آگے آگے نکل گئے۔جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے فرانس میں سائنسی تحقیق کے لیے بنائے گئے طیارے میں دوڑ کا مقابلہ کیا جہاں مصنوعی طور پر زمین کی کشش ثقل صفر رکھی گئی تھی ٗکشش ثقل نیدنیا کے تیزترین انسان کو پریشان تو کیا تاہم بھاگتے دوڑتے اور اڑتے ہوئے وہ سب کو پیچھے چھوڑ کر ریس جیتنے میں کامیاب رہے۔

Comments (0)
Add Comment