ریاض(امت نیوز)سعودی عرب نے مزید 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ جاری کر دئے۔سعودی عرب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے آمدن کے ذرائع کو متنوع بنا رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے سکوک فروخت کررہا ہے۔