گورنر چوہدری سرور کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نماز جنازہ میں شرکت کریگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کی قیادت میں تحریک انصاف کا وفد نمازجنازہ میں شریک ہوگا۔ وفد میں اسپیکر اسد قیصر، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال سمیت دیگر شامل ہوں گے۔

Comments (0)
Add Comment