انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ میں گروپ پوزیشن کی صورتحال

راولپنڈی(امت نیوز) انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین رائونڈ مکمل ہونے کے بعد گروپ اے میں ڈیرہ مراد جمالی، گروپ بی میں لاہور ریجن بلیوز اور گروپ سی میں کراچی ریجن وائٹس سرفہرست ہے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیم 19 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

Comments (0)
Add Comment