اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے پانی کوضائع ہونے سے بچانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے کمیٹی بنانے کافیصلہ کرتے ہوئے آبیانہ کی رقم کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ آبیانہ کی فی ایکڑرقم 1500 سالانہ کردی جائے تو67ارب وصول ہوں گے۔