دھریالہ میں بااثر افراد نے زمین ہتھیانے کیلئے بیوہ پرکتا چھوڑ دیا

دھریالہ جالپ(نامہ نگار)بااثر افراد نے بیوہ اورمعذور بچے کی زمین پر قبضہ کی کوشش میں ماں بیٹے پر کتا چھوڑ دیا، علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔

Comments (0)
Add Comment