گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(امت نیوز)گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق میر غضنفر نے گورنر گلگت بلتستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،میر غضنفر علی نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment