بھارتی اسپیشل پولیس افسر نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں ایک اورسپیشل پولیس افسر نےاپنی نوکری سےاستعفیٰ دےدیا ۔گزشتہ تین ہفتوں کےدوران بیسیوں ایس پی اوز نوکریوں کو خیر باد کہہ کر نہتے شہریوں پر مظالم کے حوالے سے کشمیری قوم سے معافی مانگ چکے ہیں۔گزشتہ روزجس ایس پی اونےنوکری کو خیربادکہااس کاتعلق ترال کے علاقے سیدآبادسےبتایاجاتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment