میو رابطہ کمیٹی کی جانب سے الیاس شاکر اور کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی

کراچی (پ ر) میو رابطہ کمیونٹی ویلفیئر کورنگی کے آفس میں صحافی الیاس شاکر اور کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ کمیونٹی کے صدر حسن شبیر میو، اکرم چاند و دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میو برادری مرحومین کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہے۔

Comments (0)
Add Comment