کراچی(پ ر)وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی سیکرٹری (حج آپریشن) محمد نعیم گزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اعلامیے میں تمام احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی گئی ہے ۔