کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پشین بائی پاس پر لیویز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بچے کھچے دہشت گرد کا ہر صورت میں خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔