بجلی کے غیر قانونی نیٹ ورک خطرے کا باعث ہیں۔ کے الیکٹرک

کراچی (خبر ایجنسیاں ) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ادارہ شہر کے چند علاقوں میں کام کرنے والی کنڈا مافیا کیخلاف مسلسل آواز بلند کررہا ہے۔بجلی کے غیر قانونی نیٹ ورک خطرے کا باعث ہیں۔کے الیکٹرک کی جانب سے مسلسل اپ گریڈیشن اور سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ بجلی چوری کیخلاف مہم کی بدولت کراچی کا 70 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہوچکا ہے جو ادارے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment