بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل جاتی امرا میں ہو گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل بروز اتوار بعد از نماز عصر تا مغرب جاتی امرا میں ہوگی۔ جس میں سیاست دانوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔

Comments (0)
Add Comment