لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ محمود قریشی گزشتہ روز دورہ افغانستان کے موقع پر خصوصی طیارے سے کابل پہنچے ۔جس پر صحافیوں نے سوشل میڈیا نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نےا علان کیا تھا کہ کوئی بھی وزیر فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کرے گا، مگر شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کیلئے خصوصی طیارہ استعمال کیا۔