قومی ٹیم فزیوتھراپسٹ نے کرکٹرزکوتحفہ دیدیا

دبئی(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کی فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن نے قومی کرکٹرزکوسبزرنگ کے رسٹ بینڈکاتحفہ دے دیا جس پر چیمپئن شپ مائنڈ سیٹ کے الفاظ درج ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن کی جانب سے دیئے گئے تحفے پر تاثرات دیتے ہوئے قومی فاسٹ بالر حسن علی کا کہنا تھا کہ کلف ڈیکن یہ بینڈخصوصی طورپرجنوبی افریقہ سے بنواکرلائے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment