نواز-مریم -صفدرکی سزامعطلی کیلئےدرخواستوں پرآج دوبارہ سماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نوازاور کیپٹن (ر)صفدرکی سزامعطلی کی درخواستوں پر سماعت آج پیرکودوبارہ کرےگی۔ جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل اسلام آبادہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کےدوران نیب وکیل اپنےدلائل مکمل کریں گے۔نواز شریف کےوکیل خواجہ حارث،مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدرکےوکیل امجدپرویزدلائل مکمل کرچکے ہیں اوراب نیب پراسیکیوٹر اکرم قریشی کےدلائل جاری ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment