بیلجیئم میں چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار دی گئی

برسلز(امت نیوز) بیلجیئن پولیس نے چاقو حملے کے حملے کے بعد مشتبہ چاقو بردار کو گولی مار دی ۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے پناہ گزینوں کیلئے قائم شیلٹر ہاؤس کے قریب سوئے ہوئے 2 تارکین وطن کو تلاشی کیلئے اٹھایا۔ نیند سے اٹھنے پر ایک شخص نے چاقو نکال لیا اور ایک اہلکار پر حملہ کرکے اسےزخمی کردیا۔

Comments (0)
Add Comment