قاہرہ(امت نیوز)مصری ماہرین آثار قدیمہ نے اسوان کے علاقے میں واقع ایک قدیمی معبد کوم امبوسے ابوالہول کا 22 صدی پرانا مجسمہ دریافت کر لیا ہے جسے ریگی پتھر سے بنایا گیا ہے۔