ولید اقبال کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز) تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دو سے تین روز تک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment