کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لئے بروز جمعہ 21 ستمبر کوتعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس لئے بروز ہفتہ 22ستمبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے جبکہ 21 ستمبر بروز جمعہ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں تو 22ستمبر کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں ۔