کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنّت کراچی کے امیر شاہ عبدالحق قادری نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں اسلام کی سربلندی اور ظلم کے خلاف صف بندی کا بہترین نمونہ ہیں۔