کراچی(پ ر)بزرگ سماجی رہنما و رحمت ٹرسٹ کے چیئرمین رحمت بھائی نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں ایس ایم سی فنڈز شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے۔