وزیراعظم کے اعلان سے بنگالی برادری میں خوشی کی لہر دوڑگئی-بچو دیوان

کراچی(پ ر)پاک مسلم الائنس (دیوان) کے چیئرمین بچوعبدالقادردیوان نے اجلاس میں کہاہے کہ وزیراعظم کے اعلان سے بنگالی برادری میں خوشی کی ایک لہر دوڑگئی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment