کراچی(پ ر)امام بارگاہ سامرہ نیورضویہ سوسائٹی، نشتر پارک اور محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس میں مجالس کا انعقاد کیا گیا۔علامہ حسن ظفر نقوی نے نیو رضویہ میں کہا کہ امام حسینؓ نے معاشرے کی اصلاح کیلیے عملی جدوجہد کی۔نشتر پارک میں شہنشاہ نقوی نے کہا کہ امام حسینؓ نےمظلوم کی حمایت کی بات کی۔مولانا ذکی باقری نے کہا کہ افکار و کردار حسینیؓ میں انسانیت کی رہنمائی موجود ہے۔