کراچی (پ ر) میئو رابطہ کمیونٹی کے صدر شبیر میو نے کہاہے کہ تارکین وطن بنگالی عوام کو مستقلی کا رڈ جاری کرنے کا فیصلہ بڑی غلطی ہوگی۔ شہر میں منصوبہ بندی کے تحت غیر ملکی بنگالیوں کی کچی آبادیاں آباد کی جارہی ہیں ۔